700 احکام خداوندی

Page 244 of 615

700 احکام خداوندی — Page 244

244 301 | 486 خیانت کرنے والوں کے حق میں بحث نہ کرنا حمد وَلَا تَكُن لِلْخَائِنِينَ خَصِيْمَان اور خیانت کرنے والوں کے حق میں بحث کرنے والا نہ بن۔( النساء : ١٠٦) حمد ولا تُجَادِلْ عَنِ الَّذِينَ يَخْتَانُونَ أَنْفُسَهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ خَوَانًا أَيمَان (النساء : ١٠٨ ) اور اُن لوگوں کی طرف سے بحث نہ کر جو اپنے نفسوں سے خیانت کرتے ہیں۔یقینا اللہ سخت خیانت کرنے والے گناہگار کو پسند نہیں کرتا۔302 187 فحشاء (بے حیائی سے بچنے کا حکم ہو قُلْ إِنَّ اللهَ لَا يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاءِ * تو کہی دے یقینا اللہ بے حیائی کا حکم نہیں دیتا۔(الاعراف : ۲۹) حمد إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَ إِيْتَأَيُّ ذِي الْقُرْبَى وَيَنْهَى عَنِ ج الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ( النحل : ١ ٩ ) یقینا اللہ عدل کا اور احسان کا اور اقرباء پر کی جانے والی عطا کی طرح عطا کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی اور ناپسندیدہ باتوں اور بغاوت سے منع کرتا ہے۔وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تا کہ تم عبرت حاصل کرو۔الْحَقِ قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْإِثْمَ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ (الاعراف: ۳۴) تو کہہ دے کہ میرے رب نے محض بے حیائی کی باتوں کو حرام قرار دیا ہے وہ بھی جو اس میں سے ظاہر ہو اور وہ بھی جو پوشید : ہو۔اسی طرح گناہ اور ناحق بغاوت کو بھی۔(نوٹ: اس آیت میں درج ذیل چیزیں حرام کی گئی ہیں ) فواحش یعنی (بے حیائی کی باتیں ) جو ظاہر ہوں یا پوشیدہ۔(1) (2) 488 گناه