700 احکام خداوندی

Page 243 of 615

700 احکام خداوندی — Page 243

243 1 پس اگر تم میں سے کوئی کسی دوسرے کے پاس امانت رکھے تو جس کے پاس امانت رکھوائی گئی ہے اسے چاہئے کہ وہ ضرور اس کی امانت واپس کرے اور اللہ اپنے رب کا تقویٰ اختیار کرے۔ال عمران ۷۲ - المؤمنون: ٩ - الحج: ٣٩ 299 483 امانت کو اس کے اہل کے سپرد کرنا ( چناؤ کے وقت اہمیت دیکھنا) إِنَّ اللهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤْدُّ وا الَّا سَنَتِ إِلَى أَهْلِهَا * یقینا اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ تم امانتیں ان کے حق داروں کے سپر د کیا کرو۔484 امانتوں کا اعلیٰ حق ادا کرنا (النساء:۵۹) حمد إِنَّا عَرَضْنَا إِلَّا مَانَةَ عَلَى السَّمَوتِ وَالْاَرْضِ وَالْجِبَالِ فَأَبَيْنَ أَنْ يَحْمِلْنَهَا وَاشْفَقْنَ مِنْهَا وَحَمَلَهَا الْإِنْسَانُ (الاحزاب: ۷۳) ہم نے کامل امانت (یعنی شریعت) کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کیا تھا۔لیکن اس کے اُٹھانے سے انہوں نے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے لیکن انسان نے اس کو اٹھالیا۔300 485 خیانت کرنے والوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرنا حمد وَإِمَّا تَخَافَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِيَانَةٌ فَانُبُذْ إِلَيْهِمْ عَلَى سَوَاءٍ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْخَائِنِيْنَ (الانفال : ۵۹) اور اگر کسی قوم سے تو خیانت (عبد شکنی ) کا خوف کرے تو ان سے ویسا ہی کر جیسا انہوں نے کیا آیا (یعنی تو بھی اپنا عبد ختم کر دے۔خلیفہ اسیح الثانی سنوراللہ مرقند۔اللہ خیانت کرنے والوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا۔