700 احکام خداوندی

Page 242 of 615

700 احکام خداوندی — Page 242

242 نوت تواضع اور انکساری بارے بھی یہی حکم ہے) حمد احمد الفرقان: ۶۴ - القصص : ۸۴ - المؤمن: 1- الاحقاف: ۲۱ 297 430 اللہ کے دیئے پر اتر اؤ نہیں وَلَا تَفْرَحُوا بِمَا أَنكُمْ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرِه ( الحديد: ۲۴) اور اُس پر اتر او نہیں جو اُس نے تمہیں دیا ہے۔اور اللہ کسی تکبر کرنے والے، بڑھ بڑھ کر فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔شما حمله القصص: ۷۷ - القلم : ۱۵ 298 481 امانت میں خیانت تَعْلَمُونَ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَخُونُوا اللهَ وَالرَّسُوْلَ وَتَخُونُوا أَسَتِكُمْ وَأَنتُمْ (الانفال: ۲۸) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ اور (اس کے ) رسول سے خیانت نہ کرو ورنہ تم اس کے نتیجہ میں خودا اپنی امانتوں سے خیانت کرنے لگو گے جبکہ تم اس خیانت کو ) جانتے ہو گے۔حمد حمود المعارج: ۳۳۔یوسف:۵۳ 482 امانت کو اصل حالت میں لوٹا دینا محمد فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا فَلْيُؤْةِ الَّذِي اؤْتُمِنَ أَمَا نَتَهُ وَلْيَتَّقِ اللَّهَ رَبَّهُ (البقرة: ۲۸۳)