700 احکام خداوندی

Page 241 of 615

700 احکام خداوندی — Page 241

241 476 294 نخوت سے انسانوں کے لئے اپنے گال پچھلا نا وَلَا تُصَعِرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ اور ( نخوت سے ) انسانوں کے لئے اپنے گال نہ پھلا۔295 477 بننے اور رونے میں میانہ روی اختیار کرنا (لقمن : ١٩) ما فَلْيَضْحَكُوا قَلِيلًا وَلْيَبْكُوا كَثِيرًا ، جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَO (التوبة: ۸۳) پس چاہیے کہ و ہتھوڑا انہیں اور زیادہ روئیں اس کی جزا کے طور پر جود و کسب کیا کرتے تھے۔296 478 چال میں میانہ روی اختیار کر وَاقْصِدْ فِي مَشيكَ اپنی چال میں میانہ روی اختیار کر۔479 زمین پر اکڑ کر چلنے کی ممانعت مولاه ( لقمن : ۲۰) وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ سَرَحًا ۚ إِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ (بنی اسرائیل (۳۸) اور زمین میں اکثر کر نہ چل۔تو یقینا ز مین کو پھاڑ نہیں سکتا اور نہ قامت میں پہاڑوں کی بلندی تک پہنچ سکتا ہے۔وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِن الله لا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخورة (لقمن : ١٩) اور زمین میں یونہی اکڑتے ہوئے نہ پھر۔اللہ کسی تکبر کرنے والے ( اور ) فخر و مباہات کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔