700 احکام خداوندی — Page 240
240 292 473 تمسخر کر يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِنْ قَوْمٍ عَسَى أَنْ يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمُ وَلَا نِسَاء مِنْ نِسَاءٍ عَسَى أَنْ يَكُنَّ خَيْرًا مِنْهُنَّ ج (الحجزت : ۱۲ ) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ( تم میں سے کوئی قوم کسی قوم پر تمسخر نہ کرے۔ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہو جائیں۔اور نہ عورتیں عورتوں سے ( تمسخر کریں )۔ہوسکتا ہے وہ ان سے بہتر ہو جائیں۔(نوٹ: اس آیت میں تمسخر کے حوالہ سے درج ذیل دو احکام موجود ہیں ) کوئی قوم کسی قوم پر تمسخر نہ کرے۔ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہو جا ئیں۔(1) (2) اور نہ عورتیں عورتوں پر تمسخر کریں۔ہوسکتا ہے کہ و ہ ان سے بہتر ہو جا ئیں۔افراد کی موجودگی میں رسوا کرنے کی ممانعت وَلَا تُخْزُونَ فِي ضَيْفِي اور مجھے میرے مہمانوں میں رسوا نہ کرو۔ہے الحجر : ٧٠،٦٩ (هود: (۷۹) تکبر اور فسق سے بچنا الْحَقِّ وَبِمَا كُنتُمْ تَفْسُقُونَ فَالْيَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُونِ بِمَا كُنتُمْ تَسْتَكْبِرُونَ فِي الْاَرْضِ بِغَيْرِ (الاحقاف : ۲۱) پس آج کے دن تم ذلت کا عذاب دیئے جاؤ گے بوجہ اس کے کہ تم زمین میں ناحق تکبر کرتے تھے اور بوجہ اس کے کہ تم فسق کیا کرتے تھے۔| ☆☆ 474 475 293