700 احکام خداوندی

Page 239 of 615

700 احکام خداوندی — Page 239

470 289 239 اور تو ہر گز کسی بڑھ بڑھ کر قسمیں کھانے والے ذلیل شخص کی بات نہ مان۔(جو ) سخت عیب جو ( اور ) چغلیاں کرتے ہوئے بکثرت چلنے والا ہے۔تجسس نہ کرو وَلَا تَجَسَّسُوا (الحجرت : ۱۳) اور تجسس نہ کیا کرو۔290 471 غیبت کرنا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُمْ بَعْضًا أيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْت ط فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ (الحجرات : ۱۳) اور تم میں سے کوئی کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے۔کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے ؟ پس تم اس سے سخت کراہت کرتے ہو۔اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔۱۲: ہے جو الهمزة : ٢ - القلم : ١٢ 291 472 لغویات سے پر ہیز وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ (المؤمنون : ۴) اور وہ جولغو سے اعراض کرنے والے ہیں۔حمد وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًاO اور جب وہ لغویات کے پاس سے گزرتے ہیں تو وقار کے ساتھ گزرتے ہیں۔موعة القصص : ۵۶ - المدثر : ۴۶ ( الفرقان : ۷۳)