700 احکام خداوندی

Page 238 of 615

700 احکام خداوندی — Page 238

238 کو مل گئی ) اُن میں سے ہر شخص کو اُس نے جتنا گناہ کیا تھا اس کی سزا مل جائے گی اور جو شخص اس گناہ کے بڑے حصے کا ذمہ دار تھا اس کو بہت بڑا عذاب ملے گا۔286 466 ظن سے اجتناب 467 468 287 ياَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْم (الحجرات : ۱۳) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ظن سے بکثرت اجتناب کیا کرو۔یقیناً بعض ظن گناہ ہوتے ہیں۔ظن حق کے مقابل پر کسی کام نہیں آئے گا إِن يُتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَإِن الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ الْحَنِ شيفان (النجم: ٢٩) وہ ظن کے سوا کسی چیز کی پیروی نہیں کرتے اور یقینا ظن حق کے مقابل پر کچھ بھی کام نہیں آتا۔ر و النجم : ۲۴ - يونس : ٦٧،٣٧ طعن کرنا۔عیب لگانا وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ (الحجرات: ۱۲) اور اپنے لوگوں پر عیب مت لگایا کرو۔ہیں ہے الهمزة : ٢ - القلم: ٢ ١ 288 469 چغل خوری ہ وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلافٍ مَّهِينٍ هَمَّا زِ مَشَّاءٍ بِنَمِيمٍ (القلم: ۱۲،۱۱)