700 احکام خداوندی — Page 237
463 284 237 بغیر علم کے کوئی بات کرنے کی ممانعت وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولَئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا (بنی اسرائیل : ۳۷) اور وہ موقف اختیار نہ کر جس کا تجھے علم نہیں۔یقینا کان اور آنکھ اور دل میں سے ہر ایک سے متعلق پوچھا جائے گا۔لاح النحل: 116 285 464 بہتان تراشی 465 حمد ومن يُكْسِبُ خَطِيئَة أَوَإِثْمًا ثُمَّ يَرْمِ بِهِ بَرِّيأُ فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَإِثْمًا سبيناه (النساء:١١٣) اور جو کسی خطا کا مر تکب ہو یا گناہ کرے پھر کسی معصوم پر اس کی تہمت لگا دے تو اُس نے بہت بڑا بہتان اور کھلم کھلا گنا : ( کا بوجھ ) اٹھالیا۔النور : ۲۴ بہتان تراشی و اتهام پر مشتمل، پر حکمت تعلیم کا پیش خیمہ بننے والا واقعہ حمد إِنَّ الَّذِينَ جَاءُ وَبِالإفْكِ عُصْبَةٌ مِّنكُمْ لَا تَحْسَبُوهُ شَرًّا لَّكُمْ بَلْ هُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ لِكُلِّ امْرِى مِنْهُم مَّا اكْتَسَبَ مِنَ الْإِثْمِ وَالَّذِي تَوَلَّى كَبْرَهُ مِنْهُمْ لَهُ عَذَابٌ عَظِيمٌ 0 O یقیناوہ لوگ جنہوں نے ایک بڑا اتہام باندھا تھا تمہیں میں سے ایک گروہ ہے۔تم اس (فعل) کو اپنے لئے بُرا نہ سمجھو بلکہ وہ تمہارے لئے بہت اچھا تھا ( کیونکہ اس کی وجہ سے ایک پر حکمت تعلیم تم ( النور : ١٢ )