700 احکام خداوندی — Page 236
236 اور حق کو باطل سے خلط ملط نہ کرو اور حق کو چھپاؤ نہیں جبکہ تم جانتے ہو۔ال عمران : ۷۲ 460 281 حق کی ترغیب دلانا 461 282 إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ 3 (العصر : ۴) سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے اور حق پر قائم رہتے ہوئے ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کی۔صحبت صالحین اختیار کرنا وَكُونُوا مَعَ الصَّدِقِينَ اور صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ۔283 462 قول زور ( جھوٹ ) سے بچنا وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزَّوْرِة اور جھوٹ کہنے سے بچو تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ ) (التوبة: ١١٩ ) (الحج: ۳۱) يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللَّهِ أَنْ (الصف : (۴۳) | اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! تم کیوں وہ کہتے ہو جو کرتے نہیں۔اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑا گناہ ہے کہ تم وہ کہو جو تم کرتے نہیں۔