700 احکام خداوندی

Page 235 of 615

700 احکام خداوندی — Page 235

235 277 456 عہد بیعت وفا کرنے پر خوش ہونا وَمَنْ أَوْلَى بِعَهْدِهِ مِنَ اللَّهِ فَاسْتَبْشِرُوْا بِبَيْعِكُمُ الَّذِي بَايَعْتُمُ بِهِ ( التوبة : ١ ١ ١ ) اور اللہ سے بڑھ کر کون اپنے عہد کو پورا کرنے والا ہے۔پس تم اپنے اس سودے پر خوش ہو جاؤ جو تم نے اس کے ساتھ کیا ہے۔آل عمران :۷۷ - الفتح : 19 278 457 قول سدید اختیار کرنا يأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيدًا الْيُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْلَكُمْ ذُنُوبَكُمْ (الاحزاب: ۷۲۰۷۱) اے و ہ او گو جوایمان لائے ہو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صاف سیدھی بات کیا کرو۔وہ تمہارے لئے تمہارے اعمال کی اصلاح کر دے گا اور تمہارے گناہوں کو بخش دے گا۔ا النساء : ۱۳۶،۱۰ - آل عمرن: ۱۸ 219 458 حق کو باطل کے ساتھ مت ملاؤ ولا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ ) (البقرة:۳۳) اور حق کو باطل سے خلط ملط نہ کرو اور حق کو چھپاؤ نہیں جبکہ تم جانتے ہو۔459 280 حق کو مت چھپاؤ ولا تَلْبِسُوا الحَقِّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ ) (البقرة: ۳۳)