700 احکام خداوندی — Page 233
446 233 مشرکین ، جو تیرے خلاف کسی کی مدد نہیں کرتے ، کے عہد کو پورا کرنا مفَاتِمُوا إِلَيْهِمُ عَهْدَهُمْ إِلَى مُدَّتِهِمْ تم اُن کے عہد کو اُن (عہدوں) کی مدت مقرر : تک نباہو۔فَمَا اسْتَقَامُوالَكُمْ فَاسْتَقِيمُوالَهُمْ * (التوبة: ۴) (التوبة: 6) جب تک وہ تمہارے مقابلہ پر ) اپنے عہد پر قائم رہیں تم بھی اُن کے ساتھ معاہدہ پر قائم رہو۔275 447 اللہ سے کئے گئے عہد کو پورا کرنا م وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللَّهِ إِذَا عَهَدْتُمْ اور تم اللہ کے عہد کو پورا کرو جب تم عہد کرو۔وَأَوْ فُوْا بِعَهْدِيَ اور میرے عہد کو پورا کرو۔(النحل: ٩٢ ) | (البقرة: ۴۱) حمد وبعَهْدِ اللَّهِ أَوْنُوا ذَلِكُمْ وَضَكُمْ بِهِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (الانعام: ۱۵۳) اور اللہ کے ساتھ کئے گئے ) عبد کو پورا کرو۔یہ وہ امر ہے جس کی وہ تمہیں سخت تاکید کرتا ہے تا کہ تم نصیحت پکڑو۔St :البقرة : ۱۷۸ - الرعد: ۲۶،۲۱ - الاحزاب: ۲۴ 448 بیعت کے عہد پر پورا اترنا إِنَّ الَّذِيْنَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدَ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ ، فَمَنْ نَكَتَ فَإِنَّمَا يَنكُتُ عَلَى نَفْسِهِ ، وَمَنْ أَوْفَى بِمَا عَهْدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا ن (الفتح: ١ ١ ) یقینا وہ لوگ جو تیری بیعت کرتے ہیں وہ اللہ ہی کی بیعت کرتے ہیں۔اللہ کا ہاتھ ہے جو ان کے