700 احکام خداوندی

Page 232 of 615

700 احکام خداوندی — Page 232

443 232 پس (اے قرآن کے مخاطب ) استقلال سے (اپنے ایمان پر ) قائم رہ۔اللہ کا وعدہ ضرور پورا ہو کر رہے گا اور چاہنے کہ جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تجھے دھوکہ دے کر ( اپنی جگہ سے ) ہٹا نہ دیں۔المؤمن: ۷۸،۵۶ الہی فیصلہ کے انتظار میں صبر کرنا اور قوم کے لئے فیصلہ جلد طلب نہ کرنا فاصبر لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ الْحُوتِ إِذْنَادِى وَهُوَ مَكْفُومٌ 6 (القلم: ۴۹) سو اپنے رب کے فیصلے کے انتظار میں صبر کر اور پچھلی والے کی طرح نہ ہو جب اس نے (اپنے ربّ کو ) پکارا اور دوئم سے بھرا ہوا تھا۔444 273 445 274 صبر کی تلقین کرنا ياَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا ال عمزن: ۲۰۱) اے و و لوگو جو ایمان لائے ہو! صبر کرو اور صبر کی تلقین کرو اور سرحدوں کی حفاظت پر مستعدر ہو۔البلد : ۱۸ - العصر : ۴ عہد کو پورا کرنا وَأَوذُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا (بنی اسرائیل: ۳۵) اور عہد کو پورا کرو یقیناً عہد کے بارہ میں پوچھا جائے گا۔ہو ہی المائدة : ٢ - ال عمران: ۷۷ - المؤمنون: ۹