700 احکام خداوندی — Page 231
231 1700 احکام خداوندن 271 440 صبر کرنا 17۔۔ال عمرن: ١٦٠ - الشورى : ۳۸ حا فَاصْبِرُ صَبْرًا جَمِيلًاه پس صبر جمیل اختیار کر۔وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ اور اپنے رب کے علم کی خاطر صبر کر۔محمد ووَاصْبِرُوا إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ) اور صبر سے کام لو یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔( المعارج : ٦ ) (الطور : ۴۹) (الانفال :۴۷) احمد ال عمران: ۱۲۱ ، ۱۸۷ ، ۲۰۱۔11 ° ۲۰۱۰ - :يونس هود: ۱۱۶،۵۰ - النحل: ۱۲۷،۹۷۔السجدة : ۲۵ - الرعد : ۲۳ - المدثر : 441 مصیبت پر صبر کرنا م وَاصْبِرْ عَلَى مَا أَصَابَكَ إِنَّ ذلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ القَمَن : ۱۸) اور اُس ( مصیبت) پر صبر کر جو تجھے پہنچے۔یقینا یہ بہت اہم باتوں میں سے ہے۔والشيرِينَ فِي الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّآءِ وَحِيْنَ الْبَأْسِ (البقرة : ١٧٨ ) اور تکلیفوں اور دکھوں کے دوران صبر کرنے والے ہیں اور جنگ کے دوران بھی۔اوری حمام البقرة : ۱۵۸،۱۵۶ - الحج :۳۶،۳۵ 272 442 اللہ کے وعدہ پورا ہونے کے انتظار میں صبر کرنا فَاصْبَرُ إِنَّ وَعْدَ اللهِ حَقٌّ وَلَا يَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِينَ لَا يُوقِنُونَ (الروم: ٢١)