700 احکام خداوندی — Page 230
436 267 رحم کرنے کی ترغیب دلانا 230 ا وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِ ) (البلد : ۱۸) اور صبر پر قائم رہتے ہوئے ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کرتے ہیں اور رحم پر قائم رہتے ہوئے ایک دوسرے کو رحم کی نصیحت کرتے ہیں۔268 1437 اصلاح کرنا 438 269 وَإِن تُصْلِحُوا وَتَتَّقُوا فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا 0 (النساء: ۱۳۰ ) اور اگر تم اصلاح کرو اور تقوی اختیار کرو تو یقینا اللہ بہت بخشنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔ح وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ اور آپس میں اصلاح کیا کرو۔(الانفال: ۲) النساء : ۱۱۵ آپس میں جھگڑنے کی ممانعت وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ وَاصْبِرُوا (الانفال:۴۷) اور آپس میں مت جھگڑ اور نہ تم بزدل بن جاؤ گے اور تمہارا رعب جاتا رہے گا۔اور صبر سے کام لو۔270 439 غصہ پینا پیس : ۷۸ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ اور غصہ دبا جانے والے( متقی ) ہیں۔(ال عمران: ۱۳۵ )