700 احکام خداوندی

Page 228 of 615

700 احکام خداوندی — Page 228

427 228 ماتحتوں اور پیروکاروں کے لئے مغفرت کی دعا کرنا وَاسْتَغْفِرُ لَهُمْ اور ان کے لئے ( خدا سے ) بخشش مانگ۔وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ الله اور ان کے لئے اللہ سے بخشش طلب کر۔المؤمن: ٨ 263 428 دین کے بھائی جب مدد طلب کریں تو مدد کرو (آل عمران: ١٢٠ ) (الممتحنة: ١٣) وَإِن اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ إِلَّا عَلَى قَوْمِ بَيْنَكُمْ وَ بَيْنَهُم مِّيْثَاقٌ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ (الانفال: ۷۳) اور اگر وہ دین کے معاملہ میں تم سے مدد چاہیں تو مدد کر نا تم پر فرض ہے سوائے اس کے کہ کسی ایسی قوم کے خلاف ( مدد کا سوال ) ہو جس کے اور تمہارے درمیان معاہدہ ہو چکا ہو۔اور اللہ جو کچھ تم کرتے ہو اس پر گہری نظر رکھنے والا ہے۔264 429 ایثار 430 265 وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَ لَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ لل (الحشر: ١٠) اور خود اپنی جانوں پر دوسروں کو ترجیح دیتے تھے باوجود اس کے کہ انہیں خود تنگی در پیش تھی۔صلح کرنا وَالصُّلْحُ خَيْرٌ اور صلح ( بہر حال ) بہتر ہے۔(النساء: ۱۲۹)