700 احکام خداوندی — Page 227
227 1 اور جاہلوں سے کنارہ کشی اختیار کر۔وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَهَلُونَ قَالُوا سَلَمًاO اور جب جاہل اُن سے مخاطب ہوتے ہیں تو ( جوابا) کہتے ہیں سلام۔القصص : ۵۶ ( الفرقان : ۶۴ ) 260 424 آواز کو دھیما رکھنا 425 261 حمد وَاغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ إِنَّ أَنْكَرَ الْأَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِيْرِةُ اور اپنی آواز کو دھیمارکھ۔یقینا سب سے بڑی آواز گدھے کی آواز ہے۔لوگوں سے نرم لہجہ سے گفتگو کرنا وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا اور اوگوں سے ملاطفت کے ساتھ کام کیا کرو۔النساء : - بنی اسرائیل: ۵۴۰۲۹ 426262 مومن بندوں سے شفقت اور محبت کا سلوک کرنا こ (لقمن : ۲۰) ( البقرة : ۸۴) وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ (الشعراء : ٢١٦) اور اپنا پر مومنوں میں سے ان کے لئے جو تیری پیروی کرتے ہیں ، جھکا دے۔التوبة : ۱۲۸ - الحجر : ۸۹