700 احکام خداوندی — Page 221
221 411 251 اپنے نفوس کو قتل نہ کرو (خودکشی) وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ تم اپنے آپ کو ( اقتصادی طور پر ) قتل نہ کرو۔252 412 نفوس کی گندی خواہشات کو تقویٰ میں تبدیل کرنا فَاقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ (النساء : ٣٠) (البقرة: ۵۵) پس اپنے نفوس کو تل کر دو۔یعنی اپنے نفوس کی گندی خواہشات کوز بد و تقوی سے بدل دو۔(حضرت خلیفہ اسی الثانی موزائة مترفند) 253 413 ہر قسم کے فتنہ سے ڈرنا 414 254 وَاتَّقَوْا فِتْنَةٌ لَّا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةٌ ، (الانفال: ۲۶) اور اس فتنہ سے ڈرو جو محض ان لوگوں کو ہی نہیں پہنچے گا جنہوں نے تم میں سے ظلم کیا۔اللہ کی گرفت سے بچنے کا حکم وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي أَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوهُ * (البقرة : ۲۳۶) اور جان لو اللہ اس کا علم رکھتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے۔پس اُس ( کی پکڑ ) سے بچو۔(نوٹ: المائدة : ۹۳ میں بھی وَاحْذَرُوا کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔اس میں حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے بُرائی سے بچتے رہو" کا ترجمہ کیا ہے۔) 255 415 متقی کو جنت میں بے خوف و خطر داخل ہونے کی بشارت حمد إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنْتٍ وَعُيُونِ ادْخُلُوهَا بِسَلَمٍ آمِيْنَ) (الحجر:۴۷۔۴۹)