700 احکام خداوندی — Page 222
416 417 222 یقینا متقی باغوں اور چشموں میں ( متمکن ) ہوں گے۔ان میں سلامتی کے ساتھ مطمئن اور بے خوف ہوتے ہوئے داخل ہو جاؤ۔النحل: ٣٣،٣١- الزمر : ۷۴ متقی اور غیر متقی برابر نہیں ہو سکتے وَمَا يَسْتَوِى الأعْمْ وَالْبَصِيرُ : وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ وَلَا الْمُسِيءُ قَلِيلًا مَّا تَتَذَكَّرُونَ ) (المؤمن : ۵۹) اور اندھے اور آنکھوں والے برابر نہیں ہو سکتے اور جو لوگ ایمان لے آئے اور ایمان کے مطابق انھوں نے کام کئے وہ بد کارلوگوں کے ( برابر نہیں ہو سکتے ) تم لوگ بالکل نصیحت حاصل نہیں کرتے۔ہ الفاطر: ٢٣،٢٠ متقی کامیاب و کامران اور غیر متقی ناکام و نامراد ہوتا ہے تَدَأَ فَلَحَ مَنْ رَكْهَا ةٌ وَقَدْ خَابَ مَنْ دَشَهَا هُ (الشمس: ١١،١٠) یقینا وہ کامیاب ہو گیا جس نے اُس ( تقویٰ) کو پروان چڑھایا۔اور نامراد ہو گیا جس نے اُسے مئی میں گاڑ دیا۔الاعلى : ۱۶:۱۵