700 احکام خداوندی — Page 220
700 احکام خداوندن 220 249 409 علاج کے لئے جلدی کرنا واذكُرُ عَبْدَنَا أَيُّوبَ إِذْ نَادَى رَبَّةَ أَنِّي مَسَّنِيَ الشَّيْطَنُ بِنَصْبٍ وَ عَذَابِ أَرْكُضُ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلْ بَارِدُ وَشَرَابٌ O وَوَهَبْنَا لَةٌ أَهْلَهُ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَ ذِكْرَى لأولى الْأَلْبَابِ O وَخُذُ بِيَدِكَ ضِغَمًّا فَاضْرِبْ بِهِ وَلَا تَحْنَتُ إِنَّا وَجَدْ لَهُ صَابِرًا نِعْمَ الْعَبْدُ إِنَّهُ أَوَّابٌ (ص: ۴۲، ۴۵) اور ہمارے بندے ایوب کو بھی یاد کر جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یقینا مجھے شیطان نے بہت دیکھا اور عذاب دیا ہے۔(ہم نے اسے کہا ) اپنی سواری کو ایڑ ھ لگا۔یہ ( قریب ہی ) نہانے کے لئے ٹھنڈا پانی ہے اور پینے کے لئے بھی۔اور پھر ہم نے اسے اس کے اہل خانہ اور ان کے علاء وان جیسے اور بھی عطا کر دیئے اپنی رحمت کے طور پر۔اور اہل عقل کے لئے ایک سبق آموز ذکر کے طور پر۔اور خشک اور تر شاخوں کا گچھا اپنے ہاتھ میں لے اور اسی سے ضرب لگا اور (اپنی) قسم کو جھوٹا نہ کر۔یقینا ہم نے اسے بہت صبر کرنے والا پایا۔کیا ہی اچھا بندہ تھا۔یقینا وہ بار بار عاجزی سے جھکنے والا تھا۔نوٹ: حضرت خلیفہ مسیح الرابع" نے اس آیت کے تحت حاشیہ میں تحریر فرمایا ہے کہ پس ضغنا سے سواری کو با نکنے کا حکم ہے جو ان کو اس پانی تک پہنچا دے گی جس کے استعمال سے آپ کو شفاء نصیب ہوگی۔250 410 اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنے کی ممانعت وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ ٤ اور اپنے ہاتھوں (اپنے تئیں ) ہلاکت میں نہ ڈالو۔(البقرة : ١٩٦ )