700 احکام خداوندی — Page 219
219 1 404 244 405 245 اہل بیت ( مومنین ) کو مطہر رہنے کا حکم ا إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا (الاحزاب: ۳۴) اے اہلِ بیت! یقینا اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی آلائش دور کر دے اور تمہیں اچھی طرح پاک کر دے۔الحج: ٣٠ - المدثر : پاکیزگی کا فائدہ انسان کو ہے ما وَمَنْ تَزَكَّى فَإِنَّمَا يَتَزَكَّى لِنَفْسِهِ * اور جو بھی پاکیزگی اختیار کرے تو اپنے ہی نفس کی خاطر پاکیزگی اختیار کرتا ہے۔246 406 خود کو پاکباز نہ ٹھہراؤ 407 247 408 248 فَلا تُرَكُوا أَنْفُسَكُمْ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَى (فاطر: ۱۹) (النجم : ۳۳) پس اپنے آپ کو یونہی ) پاک نہ ٹھہرایا کرو۔وہی ہے جو سب سے زیادہ جانتا ہے کہ متقی کون ہے۔قریبی ساتھیوں کو پاک کرنے کا حکم وَثِيَابَكَ فَطَهَرُة (المدثر: ۵) اور جہاں تک تیرے کپڑوں ( یعنی قریبی ساتھیوں ) کا تعلق ہے، تو انہیں بہت پاک کر۔اپنی جانوں کی حفاظت کا حکم يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ ، (المائدة : ١٠٦ ) اے مومنو! تم اپنی جانوں ( کی حفاظت ) کی فکر کرو۔