700 احکام خداوندی — Page 218
218 401 اچھا اور نیک زاد راہ جمع کرنے کی تلقین 402 242 وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوى اور زاد سفر جمع کرتے رہو۔پس یقینا سب سے اچھا زاد سفر تقوی ہی ہے۔(البقرة : ۱۹۸ ) الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِينَةُ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَالْبقِيتُ الصَّلِحْتُ خَيْرٌ عِندَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَ خَيْرٌ أَمَلًا O (الكهف:۴۷) مال اور بیٹے اس ورلی زندگی کی زینت ہیں اور باقی رہنے والے نیک (اور مناسب حال ) کام ( ہی جوان چیزوں سے لئے جائیں) تیرے رب کے نزدیک بدلہ کے لحاظ سے ( بھی ) بہتر ہیں اور امید کے لحاظ سے ( بھی ) بہتر ہیں۔ننگ ڈھانپنے کیلئے لباس پہننے کا حکم يبَنِي آدَمَ قَدْ أَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا يُوَارِي سَوَاتِكُمْ وَرِيْشًا (الاعراف: ۲۷) اے بنی آدم ! یقیناً ہم نے تم پر لباس اُتارا ہے جو تمہاری کمزوریوں کو ڈھانپتا ہے اور زینت کے طور پر ہے۔243 | 403 لباس التقویٰ لا O حمله ولِبَاسُ التَّقْوَى * ذَلِكَ خَيْرٌ ذَلِكَ مِنْ آيَتِ اللَّهِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ ) (الاعراف: ۲۷) اور رہا تقویٰ کا لباس! تو وہ سب سے بہتر ہے۔یہ اللہ کی آیات میں سے کچھ ہیں تا کہ وہ نصیحت پکڑیں۔