700 احکام خداوندی — Page 217
217 الشعراء : ۱۰۹ ، ۱۸۵ - الانفال: ٣ - المجادلة: ١٠ 240 330 اللہ کے نزدیک معزز وہی ہے جو متقی ہے 398 حمد إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللهِ أَتْقَكُمْ 1 (الحجرت : ۱۴) بلاشبہ اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو سب سے زیادہ متقی ہے۔339 قبائل وگروہوں میں تقسیم کا مقصد ایک دوسرے کی پہچان ہے يَايُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَكُمْ مِنْ ذَكَرٍ وَ أُنثَى وَجَعَلْنَكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا (الحجرات: ۱۴) اسے اوگو یقینا ہم نے تمہیں زاور مادہ سے پیدا کیا اور تمہیں قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔241 400 آخرت کے لئے زاد راہ اکٹھی کرنا حمد وَقَدِمُوا لأنفُسِكُمْ وَاتَّقُوا اللهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ تُلْقُوهُ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَO (البقره: ۲۲۴) اور اپنے نفوس کے لیئے ( کچھ ) آگے بھیجو۔اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ تم ضرور اس سے ملنے والے ہو۔اور مومنوں کو (اس امر کی ) بشارت دے دے۔ا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَلَتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کا تقوی اختیار کرو اور ہر جان یہ نظر ر کھے کہ وہ کل کے لئے کیا آگے بھیج رہی ہے۔اور اللہ کا تقوی اختیار کرو یقینا اللہ اس سے جو تم کرتے ہو ہمیشہ باخبر رہتا ہے۔(الحشر : ۱۹ )