700 احکام خداوندی

Page 21 of 615

700 احکام خداوندی — Page 21

21 احکام خداوندی کی اہمیت از روئے آیات قرآنیہ (البقرة: ۶۴) (الشورى: ۱۴) خُذُوا مَا تَيْنَكُم بِقُوَّةٍ وَاذْكُرُوْا سَافِيْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ اسے مضبوطی سے پکڑ لو جو ہم نے تمہیں دیا ہے اور اسے یادرکھو جو اس میں ہے تا کہ تم (ہلاکت سے ) بیچ سکو۔شَرَعَ لَكُمْ بَينَ الدِّينِ مَا وَضَى بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَهِيمَ وَ مُوسَى وَعِيسَى أَنْ أَقِيمُوا الَّذِينَ اس نے تمہارے لئے دین میں سے وہی احکام جاری کئے ہیں جن کا اس نے نوح کو بھی تاکیدی حکم دیا تھا۔اور جو ہم نے تیری طرف وحی کیا ہے اور جس کا ہم نے ابراہیم اور موسیٰ اور عیسی کو بھی تاکیدی حکم دیا تھا۔فَلِذلِكَ فَادْعُ وَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ وَلَا تَتَّبِعُ أَهْوَاءَ هُمْ ۚ وَقُلْ آمَنْتُ بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ من كتب (الشورى: ١٦ ) پس اسی بناء پر چاہئے کہ تو انہیں دعوت دے اور مضبوطی سے اپنے موقف پر قائم ہو جا جیسے تجھے حکم دیا جاتا ہے اور ان کی خواہشات کی پیروی نہ کر اور کہہ دے کہ میں اس پر ایمان لا چکا ہوں جو کتاب ہی کی باتوں میں سے اللہ نے اُتارا ہے۔وَكَذلِكَ أَنزَلْنَهُ حُكْمًا عَرَبِيًّا وَلَيْنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَ هُمْ بَعْدَ مَا جَاءَ كَ مِنَ الْعِلْمِ Y (الرعد: ۳۸) مالك بن مِنَ اللَّهِ مِنْ وَلِيَ وَلَا وَاقِ اور اسی طرح ہم نے اسے ایک فصیح و بلیغ حکم کے طور پر اتارا ہے۔اور اگر تو ان کی خواہشات کی پیروی کرے بعد اس کے تیرے پاس علم آچکا ہے تو تجھے اللہ کی طرف سے کوئی دوست اور کوئی بچانے والا نہ ملے گا۔وَمَنْ يُزِغْ مِنْهُمْ عَنْ أَمْرِنَا نُذِقْهُ مِنْ عَذَابِ السَّعِيرِ اور جو بھی ان میں سے ہمارے حکم سے انحراف کرے گا اسے ہم بھڑکتی ہوئی آگ کا عذاب چکھا ئیں گے۔وَتَرَى كُلَّ أُمَّةٍ جَاثِيَة كُلُّ أُمَّةٍ تُدْعَى إِلى كِتْبِهَا الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْلَمُونَ (سبا: ۱۳) (الجاثية: ٢٩) اور تو ہر امت کو گھٹنوں کے بل گرا ہوا دیکھے گا۔ہر امت اپنی کتاب کی طرف بلائی جائے گی۔آج کے دن تم اس کی جزاء دیے جاؤ گے جو تم کیا کرتے تھے۔