700 احکام خداوندی — Page 20
20 قرآن وہ کتاب هے که اس سے قوانین دیوانی ومالی و فوجداری زراعت و صناعت ، تجارت و عبادات اور اعتقادات و معاملات وغيره وغيره کے متعلق لاتعداد مسائل نکالے گئے ھیں۔صرف امام ابو حنیفہ نے تیرہ لاکھ مسائل نکالے باقی صدها ائمہ گزرے ھیں۔( ہمار چاند قرآں ہے، صفحہ ۳۹)