700 احکام خداوندی

Page 209 of 615

700 احکام خداوندی — Page 209

209 234 389 نیکی اور تقوی میں تعاون وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى (اے ایمان دارد ) نیکی اور تقوی میں ایک دوسرے سے تعاون کرو۔235 300 گناہ اور زیادتی کے کاموں میں عدم تعاون وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانَ (اے ایمان دارد ) گناہ اور زیادتی ( کے کاموں ) میں تعاون نہ کرو۔(المائدة: ۳) (المائدة: ۳) 331 ہدایت اور مغفرت کے بدلے گمراہی اور عذاب مانگنے کی ممانعت أولئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الصَّللَة بِالْهُدى وَالْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ (البقرة: ۱۷۲) یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی اور مغفرت کے بدلے عذاب۔236 332 اعلیٰ مقام کے حصول کے لئے عمل صالح کا درس لا لِمِثْلِ هَذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَمِلُونَO (الصفت: ۶۲) پس چاہئے کہ ایسے ہی مقام ( کے حصول ) کے لئے سب عمل کرنے والے عمل کریں۔333237 مسابقت في الخيرات وَلِكُلّ وَجْهَةٌ هُوَ مُوَلَّيْهَا فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ (البقرة: ١٤٩) اور ہر ایک شخص کا ایک نہ ایک مطمح نظر ہوتا ہے جسے وہ اپنے آپ پر مسلط کر لیتا ہے سو تمہارا مطمع نظر یہ ہو کہ تم نیکیوں کے حصول میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو۔المائدة : ٢٩- آل عمرن : ۱۱۵ - الانبياء : ۹۱ - المؤمنون: ٦٢ - فاطر: ۳۳۔الحديد : ۲۲