700 احکام خداوندی — Page 208
208 231 386 ظاہر و باطن گناہوں سے بچو وَذَرُوا ظَاهِرَ الْإِثْمِ وَبَاطِنَهُ * اور تم گناہ کے ظاہر اور اسکے باطن (دونوں) کو ترک کر دو۔الاعراف : ۳۴ - الانعام : ۱۵۲ 387 232 388 233 کبائر سے بچنے کا حکم (الانعام : ۱۲۱) لا إن تَجْتَنِبُوا كَبَائِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيَا تِكُمْ وَنُدْخِلُكُمْ مُدْخَلًا گریما 0 (النساء :۳۲) اگر تم ان بڑے گناہوں سے بچتے رہو جن سے تمہیں روکا گیا ہے تو ہم تم سے تمہاری بدیاں دور کر دیں گے اور ہم تمہیں ایک بڑی عزت کے مقام میں داخل کریں گے۔وَالَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَيْرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَإِذَا مَا غَضِبُوا هُمْ يَغْفِرُوْنَ ةً (الشورى : (۳۸) اور جو ( مومن) بڑے گناہوں اور بے حیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں اور جب وہ غضبناک ہوں تو بخشش سے کام لیتے ہیں۔و النجم :۳۳ بدی کو نیکی سے دور کرنا حمد اِدْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ السَّيِّئَةَ تو اُن کی بُری باتوں کو ایسی ( جوابی ) باتوں سے دور کر جو نہایت خوبصورت ہوں۔✰✰ الرعد: ۲۳ - القصص : ۵۵- حم السجد: ۳۵- هود: ۱۱۵ (المؤمنون: ۹۷)