700 احکام خداوندی — Page 207
383 230 207 1 نیکی بجالانے کا حکم وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَةٌ (اے ایمان دارو ) اچھے اور نیک کام کرو تا کہ تم کامیاب ہو جاؤ۔فَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَهُوَ خَيْرٌ لَّهُ۔پس جو کوئی بھی نقلی نیکی کرے تو یہ اس کے لئے بہت اچھا ہے۔لملائمة البقرة : ۱۶ - النساء : ۱۲۵ ، ۱۲۸ - النحل: ۹۸ (الحج: ۷۸) (البقرة: ۱۸۵) 334 نیکی خواہ وہ ظاہری ہو یا مخفی کا حکم 385 إن تُبْدُوا خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُوا عَنْ سُوءٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوا قَدِيرًاO (النساء: ۱۵۰) اگر تم کوئی چینی ظاہر کر د یا ا سے چھپائے رکھو یا کسی برائی سے چشم پوشی کرد تو یقینا اللہ بہت درگزر کرنے والا ( اور ) دائمی قدرت رکھنے والا ہے۔معدوم نیکی کو اجاگر کرنا وَمَن يَقْتَرِفْ حَسَنَةٌ نَّزِدُ لَهُ فِيهَا حُسْنًا (الشورى : ۲۴) اور جو کسی ( معدوم) نیکی کو اجاگر کرتا ہے ہم اس میں اس کے لئے مزید حسن پیدا کر دیں گے۔