700 احکام خداوندی

Page 201 of 615

700 احکام خداوندی — Page 201

201 (النساء : ۴۶ ،۴۷) نَبَاتُ الأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيحُ ، وَكَانَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُّقْتَدِرًا الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِينَةُ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ، وَالْبَقِيتُ الصَّلِحْتُ خَيْرٌ عِندَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ أَمَلًا اور ان کے سامنے دنیا کی زندگی کی مثال بیان کر جو ایسے پانی کی طرح ہے جسے ہم نے آسمان سے اُتارا پھر اس کے ساتھ زمین کی روئیدگی شامل ہو گئی۔پھر وہ چو را چو را ہوگئی جسے ہوائیں اُڑائے لئے پھرتی ہیں۔اور اللہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔مال اور اولا د دنیا کی زندگی کی زینت ہیں اور باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے نزدیک ثواب کے طور پر بہتر اور اُمنگ کے لحاظ سے بہت اچھی ہیں۔لوحة النساء : ۷۸ 227 380 مچھر کی مثال بیان کرنے کی حقیقت إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيَ أَنْ يَضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوضَةٌ فَمَا نَوْقَهَا فَأَمَّا الَّذِيْنَ امَنُوا فَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ ، وَ أَمَّا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فَيَقُولُونَ مَا ذَا أَرَادَ اللهُ بِهَذَا مَثَلًا يُضِلُّ بِهِ كَثِيرًا لا وَيَهْدِي بِهِ كَثِيرًا * وَمَا يُضِلُّ بِهِ إِلَّا الْفَسِقِينَة (البقرة: ٢٧) اللہ ہرگز اس سے نہیں شرماتا کہ کوئی سی مثال پیش کرے جیسے مچھر کی بلکہ اس کی بھی جو اُس کے اوپر ہے۔پس جہاں تک ان لوگوں کا تعلق ہے جو ایمان لائے تو وہ جانتے ہیں کہ یہ ان کے رب کی طرف سے حق ہے اور جہاں تک اُن لوگوں کا تعلق ہے جنہوں نے انکار کیا تو وہ کہتے ہیں ( آخر ) یہ مثال پیش کرنے سے اللہ کا مقصد کیا ہے۔وہ اس ( مثال ) کے ذریعہ سے بہتوں کو گمراہ ٹھہراتا ہے اور بہتوں کو اس کے ذریعہ ہدایت دیتا ہے اور وہ اس کے ذریعہ فاسقوں کے سوا کسی کو گمراہ نہیں ٹھہراتا۔