700 احکام خداوندی — Page 200
377 224 نشانات کی منکر قوم کی مثال 200 وَلَوْ شِئْنَا لَرَفَعْنَهُ بِهَا وَلَكِنَّهُ أَخْلَدَ إِلَى الْأَرْضِ وَ اتَّبَعَ هَوْهُ ۚ فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ الْكَلْبِ إِن تَحْمِلْ عَلَيْهِ يَلْهَثْ أَوْ تَتْرُكْهُ يَلْهَثْ ذَلِكَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِيْنَ كَذَّبُوا بِايَتِنَا ، فَاقْصُصِ الْقَصَصَ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُوْنَO (الاعراف :۱۷۷) اور اگر ہم چاہتے تو اُن ( آیات) کے ذریعہ ضرور اس کا رفع کرتے لیکن وہ زمین کی طرف جھک گیا اور اپنی ہوس کی پیروی کی۔پس اس کی مثال کتے کی سی ہے کہ اگر تو اس پر ہاتھ اٹھائے تو ہانپتے ہوئے زبان نکال دے گا اور اگر اُسے چھوڑ دے تب بھی ہانپتے ہوئے زبان نکال دے گا۔یہ اس قوم کی مثال ہے جس نے ہمارے نشانات کو جھٹلایا۔پس تو (ان کے سامنے ) یہ ( تاریخی) واقعات پڑھ کر سنا ، تا کہ وہ غور فکر کریں۔مثَلُ الَّذِينَ حَمِلُوا التَّوْرَةَ ثُمَّ لَمْ يَحْمِلُوْهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِايَتِ اللهِ وَاللَّهُ لَا يُهْدِى الْقَوْمَ الظَّلِمِيْنَ O (الجمعة: 1) ان لوگوں کی مثال جن پر تورات کی ذمہ داری ڈالی گئی پھر اُسے (جیسا کہ حق تھا ) انہوں نے اُٹھائے نہ رکھا ، گدھے کی سی ہے جو کتابوں کا بوجھ اٹھاتا ہے۔کیا ہی بُری ہے اُن لوگوں کی مثال جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا اور اللہ ظالم قو م کو ہدایت نہیں دیتا۔378 ابن مریم کی دوبارہ آمد کی مثال 378 225 وَلَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْيَمَ مَثَلًا إِذَا قَوْمُكَ مِنْهُ يَصِدُّ وُنَO (الزخرف: ۵۸) اور جب ابن مریم کو بطو مثال پیش کیا جاتا ہے تو اچانک تیری قوم اس پر شور مچانے لگتی ہے۔20 370 ورلی زندگی پانی کی طرح ہے وَاضْرِبُ لَهُمْ مَّثَلَ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا كَمَا أَنْزَلْنَهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ