700 احکام خداوندی — Page 197
197 سے اپنا پھل دیتا ہے۔اور اللہ انسانوں کے لئے مثالیں بیان کرتا ہے تا کہ وہ نصیحت پکڑیں۔اور ناپاک کلمے کی مثال نا پاک درخت کی سی ہے جو زمین پر سے اکھاڑ دیا گیا ہو۔اس کے لئے (کسی ایک مقام پر ) قرار مقدر نہ ہو۔220 371 نبی اور جھوٹا مدعی برابر نہیں ہو سکتے أَفَمَنْ كَانَ عَلَى بَيْنَةٍ مِّن رَّبِّهِ وَ يَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ وَمِنْ قَبْلِهِ كِتَبُ مُوسَى إمَامًا وَ رَحْمَةً ُأولَئِكَ يُؤمِنُونَ بِهِ وَمَنْ يَكْفُرُ بِهِ مِنَ الْأَحْزَابِ فَالنَّارُ مَوْعِدَهُ فَلَا تَكُ فِي مِرْيَةٍ مِّنْهُ إِنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُونَO (هود: ۱۸) پس کیا وہ ( شخص ) جو اپنے رب کی طرف سے ایک روشن دلیل پر ( قائم ) ہے اور جس کے پیچھے بھی اس کی طرف سے ایک گواہ آئے گا ( جو اس کا فرمانبردار ہو گا ) اور اُس سے پہلے بھی موسمی کی کتاب ( آچکی ) ہے ( جو اس کی تائید کر رہی تھی اور ) جو ( اس کے کلام سے پہلے ) لوگوں کے لئے امام اور رحمت تھی (ایک جھوٹے مدعی جیسا ہو سکتا ہے ) وہ ( یعنی موسیٰ کے بچے پیرو ) اس پر ( ایک دن ضرور ) ایمان لے آئیں گے۔اور ان مخالف گروہوں میں سے جو کوئی انکار کرتا رہے گا ، دوزخ اس کا موعودہ ٹھکانا ہے۔پس (اے مخاطب ) تو اس کے متعلق کسی قسم کے ) شک میں نہ پڑ۔وہ یقینا حق ہے ( اور ) تیرے رب کی طرف سے ( ہے ) لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔221 372 ہدایت یافتہ اور ہدایت سے عاری شخص برابر نہیں ہو سکتے حمله وضَرَبَ اللهُ مَثَلًا رَّجُلَيْنِ أَحَدُهُمَا اَبُكُمُ لَا يَقْدِرُ عَلَى شَيْءٍ وَهُوَكَلَّ عَلَى سَوْلَهُ أَيْنَمَا يُوَجَهُهُ لَا يَأْتِ بِخَيْرٍ هَلْ يَسْتَوِي هُوَ وَمَنْ يَّأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَ هُوَ عَلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ ) نیز اللہ دو شخصوں کی مثال بیان کرتا ہے۔ان دونوں میں سے ایک گونگا ہے جو کسی چیز پر کوئی قدرت (النحل: ۷۷)