700 احکام خداوندی

Page 194 of 615

700 احکام خداوندی — Page 194

194 ياَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسْتَمِعُوا لَهُ ط اے انسانو! ایک اہم مثال بیان کی جارہی ہے پس اسے غور سے سنو۔انظُرْ كَيْفَ ضَرَبُوا لَكَ الْأَمْثَالَ فَضَلُوا فَلَا يَسْتَطِيعُونَ سَبِيلًا (الحج: ۷۴) (بنی اسرائیل: ۴۹) دیکھ تیرے بارہ میں وہ کیسی کیسی مثالیں بیان کرتے ہیں۔پس وہ رستہ سے بھٹک گئے ہیں اور سیدھی راہ تک نہیں پہنچ سکتے۔ہ الفرقان : ١٠ - العنكبوت : ۴۴- الاعراف: ۱۷۷ 213 384 اللہ بارے امثال بیان کرنے کی ممانعت 365 214 فَلَا تَضُرِ بُوَالِلَّهِ الْأَمْثَالَ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ) (النحل : ۷۵) پس اللہ کے بارہ میں مثالیں نہ بیان کرو۔یقینا اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔معبودان باطلہ کی مثال کہ وہ کبھی بھی نہیں بنا سکتے ط يأْيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسْتَمِعُوا لَهُ إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ (الحج: ۷۴) لَنْ يَخْلَقُوا ذُ بَابًا وَلَا جُتَمَعُوا لَهُ وَإِنْ يُسْلُبُهُمُ الذُّبَابُ شَيْئًا لَّا يَسْتَنقِذُوهُ مِنهُ ضَعُتَ الطَّالِبُ وَ الْمَطْلُوبُ ) اے انسانو! ایک اہم مثال بیان کی جارہی ہے پس اسے غور سے سنو۔یقینا وہ لوگ جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو ہر گز ایک مکھی بھی نہ بنا سکیں گے خواہ وہ اس کے لئے اکٹھے ہو جا ئیں اگر مکھی اُن سے کچھ چھین لے تو وہ اُس کو اُس سے چھڑا نہیں سکتے۔کیا ہی بے بس ہے ( فیض کا ) طالب اورو ! جس سے (فیض) طلب کیا جاتا ہے۔