700 احکام خداوندی

Page 189 of 615

700 احکام خداوندی — Page 189

355 208 189 کلام الہی بارے شک وشبہ پر پہلے لوگوں سے پوچھنے کا حکم فَإِن كُنتَ فِي شَكٍّ مِّمَّا أَنزَلْنَا إِلَيْكَ فَسْئَلِ الَّذِينَ يَقْرَءُ وُنَ الْكِتَبَ مِن قَبْلِكَ : (یونس: ۹۵) پھر اگر تو (اے قرآن کے پڑھنے والے) اس ( کلام) کی وجہ سے جو ہم نے تیری طرف نازل کیا ہے کسی شک وشبہ ) میں ( مبتلا) ہے تو تو اُن لوگوں سے جو تجھ سے پہلے اس کتاب کو پڑھ رہے ہیں ، دریافت کر۔209 | 356 نزول و حفاظت قرآن إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِكَرَوَانَالَهُ لَحَفِظُونَ O یقینا ہم نے ہی یہ ذکر اُتارا ہے اور یقینا ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔البروج : ۲۳،۲۲ 357 قرآن کا ایک شععہ بھی تبدیل نہیں (الحجر: ١٠) حمد مَا نَفْسَخُ مِنَ ايَةٍ أَوْ نَفْسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِّنْهَا أَوْ مِثْلِهَا أَلَمْ تَعْلَمُ أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 0 (البقرة: ١٠٧ ) جو آیت بھی ہم منسوخ کر دیں یا اُسے بھلا دیں، اُس سے بہتر یا اس جیسی ضرور لے آتے ہیں۔کیا و نہیں جانتا کہ اللہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائی قدرت رکھتا ہے؟ 358 قرآن میں کوئی اختلاف نہیں حمد أفَلا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيْهِ اخْتِلَافًا كثيرا (النساء: ۸۳)