700 احکام خداوندی

Page 190 of 615

700 احکام خداوندی — Page 190

359 360 210 190 پس کیا وہ قرآن پر تد یہ نہیں کرتے ؟ حالانکہ اگر وہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو ضرور اس میں بہت اختلاف پاتے۔صحف ابراہیم و موسیٰ سے بہترین تعلیم ، قرآن میں موجود ہے إِنَّ هَذَا لَفِي الصُّحُفِ الأولى صُحْفِ إِبْرَهِيمَ وَمُوسَى الا على: ۲۰۰۱۹) یقینایہ ضرور پہلے صحیفوں میں بھی ہے۔ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں۔(نوٹ: حضرت خلیفہ مسیح الرابع نے اس آیت کے تحت foot note میں تحریر فرمایا ہے ) یہاں قرآن کریم کے متعلق فرمایا گیا ہے کہ اس نے گزشتہ صحیفوں کی ہر بہترین تعلیم کو اپنے اندر جمع 66 کر لیا ہے۔صحف ابراہیم میں سے بھی بہترین تعلیم اس میں موجود ہے اور صحف مونٹی میں سے بھی۔“ ہے ہے الانبياء: ۵۱،۲۵ اہل انجیل سے ہوشیار رہنے کا حکم کہ وہ قرآنی آیات کی وجہ سے فتنہ میں نہ ڈال دیں حمد وَاحْذَرُ هُمْ أَنْ يَفْتِنُوكَ عَنْ بَعْضِ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ إِلَيْكَ (المائدة: ۵۰) اور اُن سے بیچ کر رہ کہ اس تعلیم کے کسی حصہ کے متعلق تجھے فتنہ میں نہ ڈال دیں جو اللہ نے تیری طرف اتاری ہے۔