700 احکام خداوندی

Page 188 of 615

700 احکام خداوندی — Page 188

188 352 اللہ کے عہد کو تھوڑی قیمت پر فروخت کرنا 353 207 وَلَا تَشْتَرُوا بِعَهْدِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا اور اللہ کا عہد تھوڑی قیمت پر فروخت نہ کیا کرو۔ال عمران: ۷۸ قرآن جیسی دلیل لانے کا حکم فَلْيَأْتُوا بِحَدِيثٍ مِثْلِةِ إِنْ كَانُوا صَدِقِينَ هُ یں چاہئے کہ اس جیسا کوئی کلام لا کے دکھا ئیں اگر وہ بچے ہیں۔بنی اسرائیل: ۸۹ - الطور: ۳۹ (النحل: ٩٢) (الطور (۳۵) (البقرة: ۲۴) 354 قرآن بارے اگر شک ہے تو اس جیسی کوئی کتاب یا آیت لاؤ ا وإن كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوْا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَ كُم مِّن دُونِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ صَدِقِينَ O اور اگر تم اس بارے میں شک میں ہو جو ہم نے اپنے بندے پر اتارا ہے تو اس جیسی کوئی سورت تو لا کے دکھاؤ، اور اپنے سر پرستوں کو بھی بلا لاؤ جو اللہ کے سوا ( تم نے بنار کھے ) ہیں ، اگر تم سچے ہو۔أمْ يَقُولُونَ افْتَرَهُ قُلْ فَأْتُوا بِعَشْرِ سُوَرٍ مِثْلِهِ مُفْتَرَيَتٍ وَّادْعُوا مَنِ اسْتَطَعْتُمُ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ صَدِقِينَ 0 یا وہ کہتے ہیں اس نے افترا کر لیا ہے۔تو کہہ دے کہ پھر اس جیسی دس افترا کی ہوئی سورتیں تو لاؤ اور اللہ کے سوا جسے پکار سکتے ہو ( مدد کے لئے ) پکارو اگر تم سچے ہو۔ہے ا يونس : ٣٩ - القصص : ۵۰ - عود: ۳۶ - الطور : ۳۵- بنی اسرائیل: ۸۹ (هود: ۱۴)