700 احکام خداوندی

Page 185 of 615

700 احکام خداوندی — Page 185

185 203 244 ناقتہ اللہ کی حفاظت اور اس کو تکلیف نہ پہنچانے کا حکم 345 204 قَالَ عَدِهِ نَاقَةٌ لَهَا شِرْبُ وَلَكُمْ شِرْبُ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابُ يَوْمٍ عَظِيمٍ O فَعَقَرُوهَا فَأَصْبَحُوْانَدِسِيْنَهُ (الشعراء: ۱۵۸،۱۵۶) اس نے کہا یہ ایک اونٹنی ہے جس کے پانی پینے کا ایک وقت مقرر کیا جاتا ہے اور تمہارے لئے بھی مقررہ دن کو پانی کی باری ہوا کرے گی۔پس اُسے نقصان پہنچانے کے لئے چھوڑ تک نہیں۔ورنہ تمہیں ایک بڑے دن کا عذاب آ پکڑے گا۔پھر بھی انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں۔پس وہ سخت پشیمان ہو گئے۔(القمر : ۲۸) إِنَّا مُرْسِلُوا النَّاقَةِ فِتْنَةٌ لَّهُمْ فَارْتَقِبُهُمْ وَاصْطَبَرْ یقینا ہم ان کی آزمائش کے طور پر ایک اونٹنی بھیجنے والے ہیں۔پس (اے صالح!) تو ان پر نظر رکھ اور صبر سے کام لے۔وَيَقَوْمِ هَذِهِ نَاقَةُ اللهِ لَكُمْ آيَةٌ فَذَرُوهَا تَأْكُلْ فِي أَرْضِ اللَّهِ وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوءٍ فَيَا خُذَكُمْ عَذَابٌ قَرِيبٌ اور اے میری قوم ! یہ اللہ کی راہ میں وقف ) اونٹنی تمہارے لئے ایک نشان ہے۔پس اسے (اپنے (هود :۶۵) حال پر ) چھوڑ دو کہ اللہ کی زمین میں چرتی پھرے اور اسے کوئی تکلیف نہ پہنچاؤ ورنہ تمہیں ایک عنقریب پہنچنے والا عذاب پکڑے گا۔ہے ہے الاعراف: ۷۴۔الشمس: ۱۴ آیات اللہ کو تمسخر کا نشانہ نہ بنانا وَلَا تَتَّخِذُوا أَيْتِ اللَّهِ هُزُوًا اور اللہ کی آیات کو مذاق کا نشانہ نہ بناؤ۔(البقرة: ٢٣٢)