700 احکام خداوندی — Page 184
341 342 201 184 وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَذَا الْقُرْآنِ لِيَذْكُرُوا * (بنی اسرائیل: ۴۲) اور یقینا ہم نے اس قرآن میں ( آیات) کو بار بار بیان کیا ہے تا کہ وہ نصیحت پکڑیں۔حة البقرة: ٢٣٢ - النحل : ۴۵۔الانعام: ۷۱ کلام الہی کے ذریعہ بندہ کو خدا کی ملاقات بارے ڈرانے کا حکم لا لا يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ يَّشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ لِيُنْذِرَيَوْمَ التَّلَافِ ) (المؤمن : ٦ ١ ) اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنا کلام نازل کرتا ہے تا کہ وہ (بندہ خدا کی) ملاقات کے دن سے لوگوں کو ڈرائے۔قرآنی آیات ایمان میں زیادتی کا موجب ہیں * إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللهُ وَجِلَتْ قُلُوْبُهُمْ وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ (الانفال: ۳) أيْتُهُ زَادَتْهُمْ إِيمَانًا مومن صرف وہی ہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب ان پر اس کی آیات پڑھی جاتی ہیں تو وہ ان کو ایمان میں بڑھا دیتی ہیں۔202 343 آیات الہی پر ایمان لانے والوں پر سلامتی بھیجنا ا وَإِذَا جَاءَ كَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِايْتِنَا فَقُلْ سَلَمٌ عَلَيْكُمُ (الانعام: ۵۵) اور جب تیرے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) کہا کرتم پر سلام ہو۔