700 احکام خداوندی — Page 183
183 ہے تا کہ تو لوگوں کو ان کے رب کے حکم سے اندھیروں سے نور کی طرف نکالتے ہوئے اس راستہ پر ڈال دے جو کامل غلبہ والے ( اور ) صاحب حمد کا راستہ ہے۔-۱۹۵،۱۹۳ النساء : ۱۷۲،۱۷۵ - ابراهيم : ٦ - المؤمنون: ۵۰ - الشعراء : ۱۹۳ ) الجن: ٢، ٣ 200 339 قرآن کے ذریعہ انذار وَأُوحِيَ إِلَيَّ هَذَا الْقُرْآنُ لِانْذِرَكُمْ بِهِ وَمَنْ بَلَغَ * (الانعام: ۲۰) اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے تاکہ میں اس کے ذریعہ سے تمہیں ڈراؤں اور ہر اس شخص کو بھی جس تک یہ پہنچے۔وَانْذِرُبِهِ الَّذِينَ يَخَافُونَ أَنْ يُحْشَرُوا إِلَى رَبِّهِمْ (الانعام: ۵۲) اور اس ( قرآن ) کے ذریعہ تو انہیں ڈرا جو خوف رکھتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف اکٹھے کئے جائیں گے۔وَإِنَّهُ لَتَنْزِيلُ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ نَزَلَ بِهِ الرُّوْحُ الْآمِيْنُ عَلَى قَلْبِكَ لِتَكُوْنَ من الْمُنذِر يزة (الشعراء: ۱۹۵،۱۹۳) اور یقینا یہ تمام جہانوں کے رب کی طرف سے اتارا ہوا ( کلام ) ہے۔جسے روح الامین لے کر اُترا ہے۔تیرے دل پر تاکہ تو ڈرانے والوں میں سے ہو جائے۔الانعام ۷۱ - الاحقاف : ۱۳، ۲۴ - مریم ۹۸ - الشوری: ۸ 340 قرآن کے ذریعہ نصیحت کرنے کا حکم ا فَذَكِّرُ بِالْقُرْآن مَنْ يَخَافُ وَعِيْدِةً پس قرآن کے ذریعہ اُسے نصیحت کرتا چلا جا جو میری تنبیہ سے ڈرتا ہے۔(ق: ۴۶)