700 احکام خداوندی — Page 181
333 197 181 کلام الہی کے مطابق فیصلہ کرنا فَاحْكُمُ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ هُمْ عَمَّا جَاءَ كَ مِنَ الْحَقِّ (المائدة: ۴۹) پس ان کے درمیان اس کے مطابق فیصلہ کر جو اللہ نے اُتارا ہے اور جو تیرے پاس حق آیا ہے اسے چھوڑ کر ان کی خواہشات کی پیروی نہ کر۔334 ہے ہر النساء : ١٠٦ - المائدة : ۵۰،۴۸،۴۶ اہل انجیل الہی کتاب کے مطابق فیصلہ کریں وَلْيَحْكُمْ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللهُ فِيهِ وَ مَنْ لَّمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْقَسِقُونَO (المائدة: ۴۸) پس اہلِ انجیل اس کے مطابق فیصلہ کریں جو اللہ نے اس میں اتارا ہے۔اور جو اس کے مطابق فیصلہ نہ کرے جو اللہ نے اتارا ہے تو یہی لوگ ہیں جو فاسق ہیں۔190 335 قرآن کو بطور نصیحت پکڑنے کا ذکر وَمَا هُوَ الَّا ذِكَرَ لِلْعَلَمِيْنَ هُ حالانکہ وہ تو تمام جہانوں کے لئے نصیحت کے سوا کچھ نہیں۔У (القلم: ۵۳) وَسَاعَلَّمْنَهُ الشَّعْرَوَمَا يَنْبَغِي لَهُ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُّبِينٌ (يس:٢٠) ۷۰) اور ہم نے اسے شعر کہنا نہیں سکھایا اور نہ ہی یہ اُسے زیب دیتا تھا۔یہ تو محض ایک نصیحت ہے اور واضح قرآن ہے۔وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكَرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍةً (القمر: ١٨) اور یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کی خاطر آسان بنادیا۔پس کیا ہے کوئی نصیحت پکڑنے والا ؟