700 احکام خداوندی — Page 180
330 331 196 332 180 اللہ کے حکم پر مضبوطی سے قائم ہونا حمد فَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ وَمَنْ تَابَ مَعَكَ وَلَا تَطْغَوْا إِنَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ (شود : ۱۱۳) پس جیسے تجھے حکم دیا جاتا ہے (اس پر) مضبوطی سے قائم ہو جا اور وہ بھی ( قائم ہو جائیں ) جنہوں نے تیرے ساتھ تو بہ کی ہے۔اور حد سے نہ بڑھو۔یقینا وہ اس پر جو تم کرتے ہو گہری نظر رکھنے والا ہے۔کتاب الہی کی پیروی کرنا حمد وهذَا كِتَبْ أَنْزَلْنَهُ مُبَرَكَ فَاتَّبِعُوهُ اور یہ بہت مبارک کتاب ہے جسے ہم نے اتارا ہے پس اس کی پیروی کرو۔حمد وَاتَّبِعْ مَا يُوحَى إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ اور اس کی پیروی کر جو تیری طرف تیرے رب کی طرف سے وحی کیا جاتا ہے۔الاعراف: ۴ - الزمر : ۵۶ - الجاثية : ۱۹ آباء واجداد کے برعکس قرآن بر حق کی اتباع کرنا (الانعام: ۱۵۶) (الاحزاب: ۳) وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبَعُوا مَا أَنْزَلَ اللهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَا الْفَيْنَا عَلَيْهِ آبَاءَ نَا (البقرة: ١ ١٧ ) اَوَلَوْ كَانَ ابَاؤُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ شَيْئًا وَلَا يَهْتَدُونَ O اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کرو جو اللہ نے اُتارا ہے تو وہ کہتے ہیں بلکہ ہم تو اس کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے آبا ؤ اجداد کو پایا۔کیا ایسی صورت میں بھی (وہ ان کی پیروی کریں گے ) جبکہ اُن کے باپ دادا کوئی عقل نہیں رکھتے تھے اور ہدایت یافتہ نہیں تھے۔ہو الزخرف :: ۲۵،۲۳