700 احکام خداوندی — Page 179
327 193 سجدہ تلاوت کا حکم 179 إِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمُ أَيتُ الرَّحْمَنِ خَرُوا سُجَّدًا وَبُكِيًّا (مریم: ۵۹) جب ان پر رحمان کی آیات تلاوت کی جاتی تھیں وہ سجدہ کرتے ہوئے اور روتے ہوئے گر جاتے تھے۔وَإِذَا قُرِى عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ اور جب اُن پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے۔فَاسْجُدْ وَاللَّهِ وَاعْبُدُوا * پس اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو جاؤ اور عبادت کرو۔☆☆ بنی اسرائیل: :۱۰۸ - السجدة: 1 | 194 328 قرآن کو پاک صاف ہو کر چھونا 329 195 لَا يَمَسُّةَ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ مطہر لوگوں کے سوا ا سے کوئی چھو نہیں سکتا۔کتاب اللہ کو مضبوطی سے پکڑنا خُذُوا مَا أَتَيْنَكُمُ بِقُوَّةٍ اُسے مضبوطی سے پکڑ لو جو ہم نے تمہیں دیا ہے۔ا فَاسْتَمْسِكُ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ ، ج پس جو کچھ تیری طرف وحی کیا جاتا ہے اسے مضبوطی سے پکڑ لے۔ہر ہے الاعراف: ۱۴۵، ۱۴۶ ، ۱۷۱ ۱۷۲ - مریم : ۱۳ (الانشقاق (۲۲) (النجم : ٦٣) (الواقعة: ۸۰) (البقرة: ۶۴) (الزخرف: ۴۴)