700 احکام خداوندی — Page 178
178 كتب أَنْزَلْنَهُ إِلَيْكَ سَبَرَكَ لِيَدَّبَّرُوا ايتِهِ وَلِيَتَذَكَرَ أُولُوا الْأَلْبَابِ ) (ص) :۳۰) عظیم کتاب جسے ہم نے تیری طرف نازل کیا، برکت دی گئی ہے تا کہ یہ (لوگ) اس کی آیات پر تدبر کریں اور تا کہ عقل والے نصیحت پکڑیں۔324 النساء : ۸۳ ہر معاملہ میں رہنمائی کی خاطر قرآن کی طرف رجوع کرنا مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَبِ مِنْ شَيْ ءٍ ثُمَّ إِلَى رَبِّهِمْ يُحْشَرُونَ (الانعام: ۳۹) ہم نے کتاب میں کوئی چیز بھی نظر انداز نہیں کی۔آخر وہ اپنے رب کی طرف اکٹھے کئے جائیں گے۔بنی اسرائیل: • ۱۰ 325 قرآن کا نصیح و بلیغ ہونا تا کہ تم عقل سے کام لو أنا جَعَلْتَهُ قُرْ، نَّا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَة یقینا ہم نے اسے فصیح و بلیغ قرآن بنایا تا کہ تم عقل کرو۔192 326 تلاوت کے وقت خاموشی اختیار کرنا وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوالَهُ وَ أَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ ) (الزخرف:۴) (الاعراف: ۲۰۵) اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہوتا کہ تم پر رحم کیا جائے۔سياحية ختم السجدة: ۲۷ - الاحقاف: ۳۰