700 احکام خداوندی

Page 176 of 615

700 احکام خداوندی — Page 176

176 اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں فرمانبرداروں میں سے ہو جاؤں۔اور یہ بھی کہ قرآن پڑھ کر سناؤں - (خلیفة اصبح الثاني نورالله مرند) حمد إنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ یقینا وہ جس نے تجھ پر قرآن کو فرض کیا ہے۔الكيف : ۲۸ - العنكبوت: ۴۲ 318187 صبح کے وقت قرآن کریم پڑھنا (القصص: ۸۶) وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا O (بنی اسرائیل: ۷۹) اور فجر کی تلاوت کو اہمیت دے۔یقینا فجر کوقرآن پڑھنا ایسا ہے کہ اس کی گواہی دی جاتی ہے۔188 319 جتنا میسر ہو اس قدر قرآن کریم پڑھنا ہا فَاقْرَءُ وَا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآن پس قرآن میں سے جتنا میسر ہو پڑھ لیا کرو۔189 320 | ترتیل سے قرآن پاک پڑھنا وريل القران تربيلا ة 321 اور قرآن کو خوب نکھار کر پڑھا کر۔قرآن ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا حکم (المزمل: ۲۱) (المزمل (2) وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَن يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُه (طه: ۱۱۵) پس قرآن ( کے پڑھنے ) میں جلدی نہ کیا کر پیشتر اس کے کہ اس کی وحی تجھ پر مکمل کر دی جائے۔