700 احکام خداوندی

Page 175 of 615

700 احکام خداوندی — Page 175

175 184 315 تلاوت قرآن کے وقت تعوذ پڑھنے کی ہدایت فَإِذَا قَرَأتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ ) (النحل: ٩٩) پس جب تو قرآن پڑھے تو دھتکارے ہوئے شیطان سے اللہ کی پناہ مانگ۔185 316 اللہ کے نام سے پڑھنا اور پڑھ کر سنانا الأكرم إِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ أَ خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ 6 إِقْرَأْ وَرَبُّكَ (العلق (۴۰۲) حضرت خلیفہ مسیح الثانی نوراللہ مرقدہ نے اس آیت کا جو ترجمہ فرمایا ہے۔اس کے مطابق اس میں درج ذیل دو حکم ملتے ہیں: (1) اپنے رب کا نام لے کر پڑھ جس نے سب اشیاء کو پیدا کیا اور جس نے انسان کو ایک لوتھڑے سے پیدا کیا۔(2) ( پھر ہم کہتے ہیں کہ قرآن کو پڑھ کر سنا تارہ کیونکہ تیرا رب بہت کریم ہے۔حمد محمد النمل: ٣١- البروج: ٢٢ 186 317 تلاوت قرآن کرنا وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ O وَأنْ أتْلُوا الْقُرْآنَ: (النمل: ٩٣،٩٢) اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں فرمانبرداروں میں سے ہو جاؤں۔اور یہ کہ میں قرآن کی تلاوت کروں۔(خلیفہ امسیح الرابع" )