700 احکام خداوندی

Page 17 of 615

700 احکام خداوندی — Page 17

17 ہ عرش بریں یا فردوس بریں کو ساتویں جنت یعنی (Seventh Heaven) کہا جاتا ہے۔ید بہشت کے سات چشمے جیسے کوثر کا فور سلسبیل تسنیم معین ، زنجیل ھیم وغیرہ۔حمد سات دھاتیں ، سونا، چاندی، تانبا، جست، لوہا، سیسہ، را نگا۔موسیقی کے سات سر مشہور ہیں جسے انگریزی ڈکشنری نے (Seven Chords) کے الفاظ میں محفوظ کیا ہے۔حمید دنیا کے سات ادوار ہیں۔حضرت مسیح موعود نے حضرت آدم کے دور کو سات ہزار سال کا قرار دیا ہے۔ہ حضرت محمد ﷺ کی بعثت حضرت عیسی کے سات سو سال بعد ہوئی۔سات کے حوالہ سے محاورے اور امثال سات کے ہندسے کا محاورہ اور امثال میں بھی اس کا استعمال دلچسپی سے خالی مضمون نہیں ہے۔محاوروں میں بھی سات کا ہند سے دوسرے ہندسوں سے زیادہ استعمال ہوا ہے۔حمد سات پشت یا سات پیڑھی یعنی سات نسلیں حمد سات پردوں یا قفلوں میں چھپا کر رکھنا کسی چیز کو نہایت حفاظت اور احتیاط سے رکھنا۔حمد سات پردے لگانا بہت زیادہ پردہ کرنا۔سات قلم یا سات خطوط سات مشہور خط جیسے نستعلیق، پنج، علق ، ریحان وغیرہ۔سات لکیریں بھی مراد لی جاتی ہیں۔ہفت قلم: اعلیٰ درجے کا خوشنویس جو سات خطوط لکھنا جانتا ہو۔ہفت زبان بہت سی زبانیں جاننے والا۔ہفت پر دو چشم : آنکھ کے سات پردے۔حمد ہفت ہزاری شاہانہ مغلیہ کی طرف سے ایک بہت بڑا لقب۔ی سات پارچے کا خلعت : ایک مخصوص لباس جو پرانے وقتوں میں بادشاہوں کی طرف سے راجوں کو دیا جاتا تھا۔سات پھیرے: ہندؤں کی رسم ہے۔شادی کے موقع پر دولہا اور دلہن آگ کے ارد گردسات چکر لگاتے ہیں۔ہو بلی کے گھر بہ گھر پھرنے کو محاور یوں تشبیہ دی گئی ہے کہ بلی سات گھروں سے پھر کر آتی ہے یا سات گھروں کا جوٹھا کھاتی ہے۔سات تو وں کی سیاہی سے منہ کالا کرنا: کسی کو ذلیل سمجھنا اسے خاطر میں نہ لانا۔