700 احکام خداوندی — Page 16
16 کر دیا جاتا ہے اور وہ مجلس اطفال الاحمدیہ کا ممبر بن جاتا ہے۔ایک بچی جب سات سال کی عمر کو پہنچتی ہے تو وہ ناصرات الاحمدیہ کی رکن بن جاتی ہے۔جہاں انہیں ایک ٹیم ورک کے تحت کام کرنے کی تربیت دی 66 جاتی ہے۔پھر انہی میں سے ان کے سائق بنا کر اپنے عہدیدار کی اطاعت کا تصور پیدا کیا جاتا ہے“۔خطبه جمعه فرموده ۵ دسمبر ۲۰۰۳) ی دل میں نیک نیت باندھنے کے بعد اس کو عملی جامہ پہنانے کی صورت میں سات سے سات سو گنا بلکہ اس سے بھی بڑھ کر نیکیوں کے اجر کی بشارت احادیث میں درج ہے۔حمد اللہ کے رستہ میں خرچ کرنے والے کو سات سو گنا ثواب ملتا ہے۔(ترمزی) ایک جگہ دوزخ کی گہرائی ستر سال کی مسافت کے برابر قرار دی ہے۔(مسلم کتاب الایمان) ید ایمان کی ستر شاخیں ہیں۔(مسلم کتاب الایمان) جنگ احد میں آنحضور یہ کوستر زخم آئے۔جنگِ بدر میں ستر قیدی بنائے گئے۔بڑھو نہ میں ستر صحابہ (قراء) شہید ہوئے۔سات کا ہندسہ اور کائنات ید سات آسمانوں کی بات تو قرآن کریم کے حصہ میں بیان کر آیا ہوں۔ہفت طبق یعنی آسمان کے سات طبق بیان کئے جاتے ہیں۔زمین کی سات نہیں مشہور ہیں۔ہفتہ کے سات دن ہیں۔سبت کو ساتواں دن کہا جاتا ہے جو سنیچر کہلاتا ہے اسے یہود مذہبی عبادات اور اپنے آرام کے لئے بطور خاص دن مناتے ہیں اور (Seven Day Adventists) کا محاورہ حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتویں دن دوبارہ دنیا میں آنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔سات برج جسمانی پیدائش کے سات درجے یا سات ترقیات۔روحانی پیدائش کے بھی سات درجے ہیں۔د انسان کا دل ایک منٹ میں لگ بھگ ستر مرتبہ دھڑکتا ہے۔قوس قزح کے سات رنگ۔آسمان پر سات ستاروں کا جھرمٹ یا جھمکا۔دیکھیں تفسیر کبیر جلد ششم صفحه: ۱۳۸ تا ۱۴۸) حمد دنیا کے سات بڑے عجائبات Seven Wonders of the World)