700 احکام خداوندی

Page 169 of 615

700 احکام خداوندی — Page 169

169 179 300 مومنوں کے اموال سے صدقہ (زکوۃ ) وصول کرنے کا حکم تا اُن کے 310 180 نفوس و اموال پاک ہوں خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةٌ تُطْهَرُهُمْ وَتُزَكِّيْهِمْ بِهَا (التوبة: ١٠٣) تو اُن کے مالوں میں سے صدقہ قبول کر لیا کر، اس ذریعہ سے تو انہیں پاک کرے گا نیز ان کا تزکیہ کرے گا۔زکوۃ دینے والوں کے حق میں دُعا کرنے کا حکم وَصَلِّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلَوتَكَ سَكَنٌ لَّهُمْ * اور اُن کے لئے دعا کیا کر یقینا تیری دعا اُن کے لئے سکینت کا موجب ہوگی۔311181 مشاغل تجارت ، زکوۃ کی ادائیگی سے غافل نہیں کرتے (التوبة: ١٠٣) رِجَالٌ لَّا تُنْهِيهِمْ تِجَارَةٌ وَّلَا بَيْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَإِقَامِ الصَّلَوةِ وَإِيْنَا ءِ الزَّكوة * يَخَافُونَ يَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِيْهِ الْقُلُوْبُ وَالْاَبْصَارَةُ (النور: ۳۸) ایسے عظیم مرد جنہیں نہ کوئی تجارت اور نہ کوئی خرید و فروخت اللہ کے ذکر سے یا نماز کے قیام سے یا زکوۃ کی ادائیگی سے غافل کرتی ہے۔وہ اس دن سے ڈرتے ہیں جس میں دل (خوف سے ) الٹ پلٹ ہورہے ہوں گے اور آنکھیں بھی۔182 312 صدقات (زکوۃ کے مصارف إِنَّمَا الصَّدَقتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسْكِينِ وَالْعَمِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَ فِي الرِّقَابِ وَالْغَرِمِينَ وَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَابْنِ السَّبِيْلِ فَرِيضَةٌ مِنَ اللَّهِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ 0۔( التوبة : ٦٠ )