700 احکام خداوندی

Page 168 of 615

700 احکام خداوندی — Page 168

168 306 خدا کی راہ میں روکنے اور خرچ نہ کرنے والوں کو عذاب کی وعید 307 178 يَأْيُّهَا الَّذِينَ مَنُوا إِنَّ كَثِيرًا مِّنَ الْأَحْبَارِ وَالرُّهْبَانِ لَيَا كُلُوْنَ أَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ وَيَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ يَكْذِرُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يُنفِقُونَها فِى سبيل الله فبير هُم بِعَذَاب اليمن (التوبة : ۳۴) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! یقینا دینی علماء اور راہبوں میں سے بہت میں جولوگوں کے اموال نا جائز طریق پر کھاتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے ہیں۔اور جولوگ سونا اور چاندی ذخیرہ کرتے ہیں اور انہیں اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے تو انہیں درد ناک عذاب کی خوشخبری دے دے۔زکوۃ کی ادائیگی کا حکم وَاتُوا الزَّكوة اور زکوۃ ادا کرو۔(البقرة : ۴۴) كُلُوا مِنْ ثَمَرِةِ إِذَا أَتْمَرَ وَاتُوْا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ = (الانعام: ۱۴۲) جب وہ پھل لائیں تو اُن کے پھل میں سے کھایا کرو اور اس کی برداشت کے دن اس کا حق ادا کیا کرو۔ہ البقرة: ۱۱۱،۸۴ - النساء : ۷۸ - الحج: ۷۹ - المؤمنون: ۵- حم السجدة: ۸۰۷ 308 زکوۃ محض اللہ کی رضا جوئی کے لئے دینا وَمَا تَيْتُمْ مِنْ زَكَوةٍ تُرِيدُونَ وَجْهَ اللَّهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُونَ ) (الروم:۳۰) اور اللہ کی رضا چاہتے ہوئے تم جو کچھ زکوۃ دیتے ہو تو یہی ہیں وہ لوگ جو ( اسے ) بڑھانے والے ہیں۔البقرة: ۲۷۳