700 احکام خداوندی

Page 166 of 615

700 احکام خداوندی — Page 166

300 166 محبوب چیز خرچ کیئے بغیر نیکی کا اعلی مقام حاصل نہیں کیا جاسکتا لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ : (آل عمران: ۹۳) تم ہرگز نیکی کو پانہیں سکو گے یہاں تک کہ تم اُن چیزوں میں سے خرچ کرو جن سے تم محبت کرتے ہو۔البقرة: ۲۶۸ 301 صدقہ میں ناکارہ اور روی چیز دینے سے پر ہیز يَأَيُّهَا الَّذِينَ اسَنُوا أَنفِقُوا مِنْ طَيِّبَت مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ بَينَ الأرْضِ وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِأَخِذِيهِ إِلَّا أَنْ تُغْمِضُوا فِيهِ (البقرة: ٢٦٨) اے ایما ندارد! جو کچھ تم نے کمایا ہے، اس میں سے پاکیزہ چیزیں اور ( نیز ) اس میں سے جو ہم نے تمہارے لیے زمین میں سے نکالا ہے (اللہ کی راہ میں حسب توفیق ) خرچ کرو اور ناکارہ چیز ( کو ) اور جس میں سے تم خرچ ( تو ) کرتے ہو مگر تم خود سوائے اس کے (کہ) اس (کے قبول کرنے ) میں چشم پوشی سے کام لو اسے ہرگز قبول نہیں کرتے ( صدقہ کے لیے ) بالا رادہ نہ پکا کرو اور جان لو کہ اللہ (بالکل ) بے نیاز (اور ) بہت ہی حمد کا مستحق ہے۔175 302 صدقات کو احسان جتلا کر یا اذیت دے کر ضائع کرنے کی ممانعت يَأَيُّهَا الَّذِيْنَ مَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَ قَتِكُمْ بِالْمَنِ وَالْآدَى كَالَّذِي يُنْفِقُ (البقرة: ۲۶۵ ) سالة رثا : النَّاسِ وَلَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے صدقات کو احسان جتا کر یا اذیت دے کر ضائع نہ کیا کرو۔اس شخص کی خاطر جو اپنا مال لوگوں کے دکھانے کی خاطر خرچ کرتا ہے اور نہ تو اللہ پر ایمان رکھتا