700 احکام خداوندی

Page 158 of 615

700 احکام خداوندی — Page 158

283 165 158 فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ پس ان میں سے کھاؤ اور قناعت کرنے والوں کو بھی کھلاؤ اور سوال کرنے والوں کو بھی۔(الحج:۳۷) عمرہ کی ادائیگی وَأَتِمُوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ * (البقرة: ۱۹۷) اور اللہ کے لئے حج اور عمرہ کو پورا کرو۔تعظیم 166 284 شعائر اللہ کی تعی ياَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحِلُّواشَعَائِرَ اللَّهِ وَلَا الشَّهْرَا لَحَرَامَ وَلَا الْهَدْيَ وَلَا الْقَلَائِدَ وَلَا بَيْنَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِنْ رَّبِّهِمْ وَرِضْوَانًا ا (المائدة: ۳) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! شعائر اللہ کی بے حرمتی نہ کرو اور نہ ہی حرمت والے مہینہ کی اور نہ قربانی کے جانوروں کی اور نہ ہی ان لوگوں کی جو اپنے رب کی طرف سے فضل اور رضوان کی تمنا رکھتے ہوئے حرمت والے گھر کا قصد کر چکے ہوں۔(نوٹ: اس آیت میں درج ذیل پانچ امور کی حرمت اور تعظیم کا علم ہے ) (1) (2) 285 (3) 286 (4) 287 (5) 288 شعائر الله شهر الحرام قربانی کے جانور نشان زده جانور بیت الحرام کا قصد کرنے والے المائدة: ۹۸ - الحج: ٣٣،٣١