700 احکام خداوندی — Page 157
ط بَهِيمَةِ الأَنْعَامِ 157 T (الحج: ۳۵) 280 162 اور ہم نے ہر امت کے لیے قربانی کا طریق مقرر کیا ہے تا کہ وہ اللہ کا نام اس پر پڑھیں جو اس نے انہیں مویشی چوپائے عطا کئے ہیں۔فَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا صَوَانَّ پس انہیں (اونٹوں کو ) صفوں میں کھڑا کر کے اُن پر اللہ کا نام لو۔(الحج: ۳۷) قربانی کا گوشت اور خون اللہ تک نہیں پہنچتا محض تقویٰ پہنچتا ہے لَن يَنَالَ اللهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَ لكِن يَنَالُهُ التَّقْوَى مِنْكُمْ (الحج:۳۸) ہرگز اللہ تک نہ ان کے گوشت پہنچیں گے اور نہ ان کے خون لیکن تمہارا تقویٰ اس تک پہنچے گا۔لا قَالَ إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللَّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ ( جوابا ) اس نے کہا یقینا اللہ متقیوں ہی کی (قربانی) قبول کرتا ہے۔183 281 قربانی کا اعلی مقام ( آنحضور میں اللہ کی ذات ) (المائدة: ۲۸) * قُلْ إِن صَلاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي اللَّهِ رَبِّ العلمين (الانعام: ۱۶۳) تو کہہ دے کہ میری عبادت اور میری قربانیاں اور میرا جینا اور میرا مرنا اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔164 292 قربانی کے گوشت کی تقسیم فَكُلُوا سِهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيْرَةُ پس ان میں سے خود بھی کھاؤ اور محتاج ناداروں کو بھی کھلاؤ۔(الحج: ٢٩)